حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی الیشکن کمیشن سے ہائی کورٹ نے اسمبلی
انتخابات کو غیر جمہوری قرار دئے جانے کی درخواست سے متعلق وضاحت طلب کی۔
چنانچہ ضلع کرشنا کے پامرو کے رکن اسمبلی نے ہائی کورٹ میں اسمبلی کے معیاد
کے اختتام سے قبل
ریاست میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کو غیر جمہوری قرار
دیتے ہوئے انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست داخل کی جس پر ہائی کورٹ نے
ریاستی الیشکن کمیشن کے چیف بھنور لعل کو اس پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
نامہ جاری کیا ۔ اور مابعد سماعت کو کل تک کے لئے ملتوی کر دی۔